قومی ٹیم ایشین مینز نیٹ بال چمپئن شپ میں شرکت کرے گی
ایونٹ کی تیاری کے لئے قومی کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ ستمبر میں شروع ہوگا
پیر 17 جولائی 2017 12:16
(جاری ہے)
پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے صدر مدثر آرائیں کے مطابق ایشین مینز نیٹ بال چمپئن شپ رواں سال دسمبر میں ملائشیاء میں کھیلی جائیگی جس میں12قومی کھلاڑی پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔
انہوں نے کہا کہ ایونٹ کی تیاری کے لئے قومی کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ رواں سال ستمبر میں کراچی میں شروع ہوگا،تربیتی کیمپ میں ملک بھر سی20 مرد کھلاڑیوں کو مدعو کیا جائے گا جس میں سے باصلاحیت12کھلاڑیوں کا انتحاب کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ توقع رکھتے ہیں کہ میگا ایونٹ میں پاکستانی نیٹ بال ٹیم شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کریگی۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان نیوزی لینڈ کی کمزور ٹیم کیخلاف بھی سیریز نہ جیت سکا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
پاکستان باولر کا اچھا کم بیک، کیوی بلے باز تگڑا ہدف دینے میں ناکام ہو گئے
-
سیریز جیتنے کا آخری موقع، کیویز کیخلاف چوتھے میچ کیلئے قومی ٹیم میں 5 تبدیلیاں کر دی گئیں
-
محسن نقوی سے نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سکاٹ وئینک کی ملاقات
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کی ٹرافی پاکستان کے تین شہروں کا دورہ کرے گی
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
-
سابق زمبابوین کرکٹر گائے وٹل چیتے کے حملے میں زخمی ہوگئے
-
آفریدیوں کو سمجھانا بہت مشکل کام ، شاہین کو اسی لیے نہیں سمجھا پاتا کہ وہ بھی آفریدی ہے : شاہد آفریدی
-
ہنزہ سے تعلق رکھنے والی 8 سالہ علیہہ شاہ اپنے شاندار باؤلنگ ایکشن کیلئے وائرل
-
شیشاپنگما سرکرنے کیلئے پاکستانی کوہ پیماں کا انتظار طویل ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.