جے آئی ٹی کی رپورٹ کے بعد میاں صاحب نے خود کو باتھ روم میں بند کر لیا
سمیرا فقیرحسین پیر 17 جولائی 2017 11:59
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ اہم بات یہ ہے کہ جے آئی ٹی کی رپورٹ آنے کے بعد انتہائی اہم شخصیت زار و قطار رونے کے ساتھ ساتھ چیخ و پکار بھی کر رہے تھے تو کسی دوسرے نے بازو پکڑ کر کہا کہ حوصلہ کریں۔جس پر مبشر لقمان نے تصدیق کی اور بتایا کہ جے آئی ٹی کی رپورٹ کے بعد میاں صاحب نے خود کو باتھ روم میں بند کر لیا تھا اور باہر نکل نہیں رہے تھے۔ چوہدری غلام حسین نے کہا کہ اب صورتحال یہ ہے کہ جے آئی ٹی کی رپورٹ کے اتنے صفحات میں سے کسی میں بھی یہ نہیں کہا گیا کہ وزیر اعظم صادق اور امین ہیں۔ جو کہ وزیر اعظم کے لیے سب سے بڑی بات ہے۔ انہوں نے مزید کیا کہا آپ بھی ملاحظہ کیجئیے:
مزید اہم خبریں
-
مریم نواز کے بعد نوازشریف کی بھی پولیس وردی میں تصویر وائرل
-
وفاقی وزیراحسن اقبال کی زیر صدرات قومی کھیل کی بحالی کانفرنس، قومی کھیلوں اور ناروال سپورٹس کمپلیکس کے حوالے سے جائزہ اجلاس
-
سپیکر قومی اسمبلی سے اراکین کی ملاقات،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل پر تبادلہ خیال
-
احسن اقبال کی زیرصدرات اجلاس ، قومی کھیل کی بحالی کانفرنس، قومی کھیلوں اور ناروال سپورٹس کمپلیکس کے حوالے سے جائزہ لیا گیا
-
حکومت کا حج پر نہ جانے والے افراد سے بھی لاکھوں روپے وصول کرنے کا فیصلہ
-
پی ڈی ایم کی جماعتیں پچھلی حکومت گرانے پر قوم سے معافی مانگیں
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
پنجاب پولیس نے حماد اظہر پر 33مقدمات درج کر رکھے ہیں، رپورٹ عدالت میں پیش کر دی گئی
-
احتساب عدالت نے عمران خان اوربشری بی بی کو ریاستی اداروں اورآفیشلزکیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
ملیریا پرقابو پانے کیلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئر مین سینٹ
-
پاکستان عالمی ملیریا پروگرام کے تحت نئے اقدامات پر عمل درآمد کیلئے پرعزم ہے، صدرمملکت
-
پاکستان کے ساتھ انسانی حقوق کا معاملہ اٹھاتے رہیں گے، امریکہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.