حیات آباد میں ایف سی کی گاڑی پر خود کش دھماکہ ، میجر شہید ، چار جوان زخمی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 17 جولائی 2017 11:51

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 17 جولائی 2017ء) : حیات آباد میں ایف سی کی گاڑی کے پاس خود کش دھماکہ ہوا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ایف سی کی گاڑی معمول کا گشت کر رہی تھی کہ دھماکہ ہو گیا جس کے نتیجے میں میجر جمال شیران شہید اور چار جوان زخمی ہوئے۔

(جاری ہے)

 ڈی جی آئی ایس پی آر نے بتایا کہ حملہ آور موٹر سائیکل پر سوار تھا۔

متعلقہ عنوان :