برقی لائنوں کی ضروری مرمت ،توسیع اور تبدیلی کے باعث بجلی کی فراہمی معطل رہے گی

پیر 17 جولائی 2017 01:00

فیصل آباد۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 جولائی2017ء) فیسکوکی اطلاع کے مطابق ،برقی لائنوں کی ضروری مرمت ،توسیع اور تبدیلی اور گرڈ سٹیشنوں پرضروری مرمت کے کام کے باعث18 جولائی کوصبح سات سے دوپہر بارہ بجے تک 66/132 کے وی چنیوٹ روڈ گرڈ اسٹیشن سے نکلنے والے ڈرائی پورٹ اور ساندل فیڈر 132 کے وی جھنگ روڈ گرڈ اسٹیشن سے نکلنے والے سرشمیر،سبزی منڈی ،جناح ،گردانہ،سدھار،داتا اور اسلام پورہ فیڈرصبح آٹھ سے دن بارہ بجے تک 132 کے وی چنیوٹ روڈ گرڈ اسٹیشن سے نکلنے والے سیون جے بی فیڈر 132 کے وی چک جھمرہ گرڈ اسٹیشن سے نکلنے والے برنالہ اور زیڈ ٹی ایم فیڈر 132 کے وی بنڈالہ گرڈ اسٹیشن سے نکلنے والے جوہل فیڈر132 کے وی او ٹی پی گرڈ اسٹیشن سے نکلنے والے رسول پارک فیڈر132 کے وی ایس پی ایس گرڈ اسٹیشن سے نکلنے والے پیرا ڈائیز،نیو امین ٹائون فیڈر132 کے وی نشاط آباد گرڈ اسٹیشن سے نکلنے والے باگے والا فیڈر220 کے وی جے والا گرڈ اسٹیشن سے نکلنے والے فرٹیلائزر فیڈر132 کے وی لالیاں گرڈ اسٹیشن سے نکلنے والے احمد نگر فیڈراورواہلہ فیڈر 132 کے وی ٹی ٹی سنگھ گرڈ اسٹیشن سے نکلنے والے سول لائن فیڈر 132 کے و ی گوجرہ گرڈ اسٹیشن سے نکلنے والے جھنگ روڈ اور پینسرہ روڈ فیڈر132 کے و ی شورکوٹ سٹی گرڈ اسٹیشن سے نکلنے والے سٹی فیڈر66کے وی اے پی سیال گرڈسٹیشن سے نکلنے والے اے پی سیال فیڈر132 کے و ی پیرمحل گرڈ اسٹیشن سے نکلنے والے پیرمحل سٹی فیڈر صبح آٹھ سے دوپہر دو بجے تک 132 کے وی کھرڑیانوالا گرڈ اسٹیشن سے نکلنے والے سٹی کھرڑیانوالا فیڈرصبح آٹھ سے دن گیارہ بجے تک 132 کے وی نشاط آباد گرڈ اسٹیشن سے نکلنے والے رحمت آباد فیڈرصبح سات سے دن گیارہ بجے تک 132 کے وی بھوآنہ گرڈ اسٹیشن سے نکلنے والے تاجا بیر والا فیڈر صبح چھ سے دن دس بجے تک 132 کے و ی ا یگری یونیورسٹی گرڈ اسٹیشن سے نکلنے والے عیدگاہ روڈ ،فیصل ،نیوجناح کالونی،اسلام نگر،تاج کالونی،کریس ٹیکس مل،ساحل اور رشیدآباد فیڈر سے بجلی کی فراہمی بند رہے گی۔

متعلقہ عنوان :