جے آئی ٹی کی کارروائی سپریم کورٹ کی اسکروٹنی سے گزرے گی، اٹارنی جنرل

وزیراعظم پرآرٹیکل62,63کاجرم ثابت ہوسکتاہے، اس سے نااہل ہوسکتے ہیں ، سابق اٹارنی جنرل

اتوار 16 جولائی 2017 23:50

جے آئی ٹی کی کارروائی سپریم کورٹ کی اسکروٹنی سے گزرے گی، اٹارنی جنرل
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 16 جولائی2017ء) سابق اٹارنی جنرل عرفان قادرنے کہاکہ جے آئی ٹی کی کارروائی سپریم کورٹ کی اسکروٹنی سے گزرے گی ،وزیراعظم پرآرٹیکل62,63کاجرم ثابت ہوسکتاہے ،نوازشریف کونااہل قراردیاجاسکتاہے ۔

(جاری ہے)

اتوارکے روزنجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ سپریم کورٹ جے آئی ٹی کی سفارشات قبول کرنے کی پابندنہیں ،سپریم کورٹ جے آئی ٹی رپورٹ کی اسکروٹنی کریگی ،جس کے بعدوزیراعظم پر62,63کی خلا ف ورزی کاجرم ثابت بھی ہوسکتاہی۔

متعلقہ عنوان :