ژوب کے علاقے میں دھماکہ خیز مواد پھٹنے سے بچی زخمی

اتوار 16 جولائی 2017 23:40

کوئٹہ۔16جولائی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 جولائی2017ء) ژوب کے علاقے میں دھماکہ خیز مواد پھٹنے سے ایک بچی زخمی ہوگیا۔

(جاری ہے)

لیویز کے مطابق اتوار کو ژوب کے علاقے غریب آباد میں کچرے کے ڈھیر میں پڑا دھماکہ خیز مواد پھٹنے سے ایک 12سالہ بچی زخمی ہوگیا جسے فوری طور پر ہسپتال پہنچادیا گیا۔ لیویز مزید کاروائی کرر ہی ہے۔

متعلقہ عنوان :