مستونگ میں لیویز نے کارروائی کے دوران مغوی کو بازیاب کرالیا
تازہ ترین : 1

مستونگ میں لیویز نے کارروائی کے دوران مغوی کو بازیاب کرالیا

کوئٹہ۔16جولائی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 16 جولائی2017ء) مستونگ کے علاقے میں لیویز نے کارروائی کے دوران مغوی کو بازیاب کرالیا۔ لیوز کے مطابق اتوار کو مستونگ کے علاقے کانک میں لیویز نے خفیہہ اطلاع ملنے پر کارروائی کرتے ہوئے مغوی بسم اللہ کو بازیاب کرلیا جسے 10روز قبل اغواء کیا گیا تھا تاہم کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئیؒ۔ لیویز مزید کارروائی کر رہی ہے۔
وقت اشاعت : 16/07/2017 - 23:40:22

اپنی رائے کا اظہار کریں