کہو ٹہ،تما م کا رکنو ں اور عوا م کا عمرا ن خا ن کا نڑ ھ پر تا ریخی استقبا ل کر نے پر شکرا یہ ادا کر تے ہیں ،رہنماء پی ٹی آئی کہوٹہ

اتوار 16 جولائی 2017 22:11

کہو ٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 16 جولائی2017ء)تما م کا رکنو ں اور عوا م کا عمرا ن خا ن کا نڑ ھ پر تا ریخی استقبا ل کر نے پر شکرا یہ ادا کر تا ہو ں عوا م نے ثا بت کر دیا کہ تبد یلی کی ہو ا چل پڑ ی ہے چند لو گو ں نے ہما رے لو گو ں کو تقر یب میں شر کت سے رو کا اور را ستے میں پتھر بھی گرا ئے جس کی وجہ سے لو گو ں کو نڑ ھ پہنچنے میں سخت دشوا ری کا سا منا کر نا پڑ امگر عوا م نے قا ئد عمرا ن خا ن کا نڑ ھ پہنچ کر تا ریخی استقبا ل کیا ایک پرو گرا م مر ی میں بھی رکھا جا ئے گا اگر عوا م کو کو ئی مشکلا ت یا تکلیف ہو ئی ہو تو معا فی چا ہتا ہو ں ان خیا لات کا اظہا ر امید وا ر برا ئے ایم این اے و سا بق ایم این اے این اے پچا س غلا م مر تضی ستی ، امید وا ر برا ئے صو با ئی اسمبلی حلقہ پی پی ٹو و سا بق صد ر پی ٹی آئی کہو ٹہ را جہ وحید احمد خا ن او ر دیگر نے کہو ٹہ میں پر یس کا نفر س کر تے ہو ئے کیا اس مو قع پر امید وا ر برا ئے صو با ئی اسمبلی حلقہ پی پی ٹو را جہ وحید احمد خا ن نے کہا کہ عمرا ن خا ن صا حب کو با ئی ائیر آنے کی اجا زت نہیں ملی تو قا ئد عمرا ن خا ن نے با ئی رو ڈ آکر عوا م سے محبت کا اظہا ر کیا جب عمرا ن خا ن صا حب نڑ ھ پہنچے تو عوا م کا سمند ر تھا اور میا ں محمد نوا ز شر یف کے جلسے سے دو گنا ہ زیا دہ بڑا جلسہ تھا جبکہ میا ں محمد نوا ز شر یف کے جلسے کو بھر نے کیلئے پٹوا ریو ں اور کر پٹ لو گو ں نے بھر پو ر کو شش کی تھی میں حلقہ پی پی ٹو کی عوا م کو سلا م پیش کر تا ہو ں جنہو ں نے نوا ز شر یف کے جلسے میں شر کت نہ کی اور عمرا ن خا ن کی چا ئے کی تقر یب کو جلسے کی شکل دے دی حلقہ پی پی ٹو کی عوا م نے اپنا فیصلہ سنا دیا انشا اللہ الیکشن میں دو دھ کا دو دھ اور پا نی کا پا نی ہو جا ئے گا حلقہ پی پی ٹو کی عوا م کا شکرا یہ ادا کر تا ہو ں جنہو ں نے عمرا ن خا ن کا تا ریخی استقبا ل کر کے اپنے قا ئد سے محبت کا اظہا ر کیا ۔