کہوٹہ،ایس آر ایس پی قر ضہ برا نچ کو چند ملا زمین نے یر غما ل بنا لیا

اتوار 16 جولائی 2017 22:11

کہوٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 16 جولائی2017ء)ایس آر ایس پی قر ضہ برا نچ جو کہ این جی ائو کے ما تحت چلتی ہے کہو ٹہ برا نچ کو چند ملا زمین نے یر غما ل بنا لیا ہے بڑے بڑے کا رو با ری تا جرو ں سے ملکر ان کو قر ضے دیئے جا تے ہیں اور کا رو با ر میں ان سے بر ا بر ی کی سطح پر منا فع لیا جا تا ہے ملا زم غفرا ن ستی اور دیگر اہلکا رو ں کی طر ف سے جو قر ضے دیئے گئے یہ ادا رہ مو قع پر جا کر ان کو چیک کر ے کہ آیا یہ لو گ قر ضہ کے مستحق ہیں مگر افسوس سے لکھنا پڑ تا ہے کہ در جنو ں متا ثر ین قر ضہ این آر ایس پی جو قر ضہ لینے کے مستحق ہیں ان کو عملہ دفا تر کے چکر لگوا تا ہے اور ان کو سبز با غ دکھام کر وا پس کر دیتا ہے اپنے تعلق دا رو ں اور رشتہ دا رو ں اور جا ننے وا لو ں سے رشو ت لیکر قر ضے دیئے جا تے ہیں مگر غر یب بے رو ز گا ر نو جوا نو ں یہ لو گ پا گل بنا رہے ہیں اس ادا رہ کے متاثر ین نے این آر ایس پی این جی ائو کے سر برا ہ سے پر زو ر اپیل کی ہے کہ غفرا ن ستی اور دیگر افرا د جو اپنی نو کر ی میں بد دیا نتی کر تے ہیں ان کو فی الفو ر فا رغ کیا جا ئے اور تما م ریکا رڈ قبضے میں لیکر ان کے خلا ف تحقیقا ت کی جا ئے ایسے لو گو ں کو این جی ائو کے کسی ادا رے میں رہنے کو کو ئی گنجا ئش نہیں متا ثر ین نے پر امن احتجا ج کا اعلا ن بھی کر دیا ۔