کہوٹہ،پولیس کی کا میا بی ،جرا ئم پیشہ افرا د کے خلا ف کر یک ڈا ئو ن ،19ملز ما ن گر فتا ر کرلئے

اتوار 16 جولائی 2017 22:11

کہوٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 16 جولائی2017ء) ایس ایچ ائوکہو ٹہ کی اہم کا میا بی ۔جرا ئم پیشہ افرا د کے خلا ف کر یک ڈا ئو ن ۔19ملز ما ن گر فتا ر ۔مو ضع بنڈ ھیا میں سو نے کے زیورا ت اور نقد ی بھی بر آمد کر لیا بھا ری مقدا ر میں منشیا ت بھی بر آمد کر کے ملز ما ن گر فتا ر کر لیے ۔ کر نمیل افرا د کو کسی قیمت معا ف نہیں کیا جا ئے گا گز شتہ چند دنو ں کے دو را ن جرا ئم پیشہ افرا د کے خلا ف کر یک ڈا ئو ن کر تے ہو ئے متعدد بد نا م زما نہ منشیا ت فرو ش پکڑ ے ،میر ی کو شش ہے کہ کہو ٹہ کو جرا ئم پیشہ عنا صر سے نجا ت دلا ئو ں ۔

ان خیا لات کا اظہا ر تھا نہ کہو ٹہ کے ایکٹو ایس ایچ ائو سر دا ر شکیل احمد نے گز شتہ رو ز تھا نہ کہو ٹہ میں پر یس کا نفر س سے خطا ب کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے مز ید کہا کہ ہم نے مو ضع بنڈ ھیا سیداں میں نو جو لا ئی کو ایک چو ری کی وا ردا ت ہو ئی چو ری محمد زعفرا ن ولد محمد فیا ض کے گھر ہو ئی گھر کے افرا د با با غلا م با دشا ہ کے سا لا نہ عر س پر گئے اور جب پا نچ بج کر تیس منٹ پر شا م کو وا پس آئے تو ان کے گھر کے تا لے ٹو ٹے ہو ئے تھے الما ری سے طلا ئی زیو را ت ما لیت تقر یبا تین لا کھ اور پچا س ہزا ر رو پے نقد ی بھی چو ری ہو گئے مد عی نے در خواست دس جو لا ئی کو دی اور ہما ری آفیسر ایس آئی سر دا ر عنصر اور عا مر صد یق اور دیگر نے گیا رہ جو لا ئی کو زیو را ت چو ک پنڈو ری شہر سے ایک جیو لر ز کی دو کا ن سے بر آمد کر لیے اور نقد ی بھی پچا س ہزا ر رو پے بر آمد کر لیا اس چو ری میں ملو ث ملز ما ن محمد او یس سلیما ن ۔

(جاری ہے)

محمد قیصر ولد عبد القدو س پکڑے گئے جنہو ں نے بر آمد ی کر وا ئی زیورا ت اور نقد ی مد عی کے حوا لے کر دیا گیا اسکے بعد بد نا م زما نہ گا ئے چو ر صدا قت عر ف کا لا ولد غلا م رسو ل سا کن چرا ہ اسلا م آبا د کو گر فتا ر کر لیا اور دو لا کھ کی ما لیت گا ئے بھی بر آمد کر لی اسکے بعدمحمد اشر ف ولد محمد ثقلین کے خلا ف 380/411کے تحت گر فتا ر کیا مد ثر سلیم ولد محمد سلیم سا کن موا ڑہ کو 506/427کے تحت مقد مہ در ج کر کے گر فتا ر کیا نا صر محمو د ولد محمد حنیف سا کن بھو رہ حیا ل کو 427.506کے تحت مقد مہ در ج کر کے گر فتا ر کیا ۔

عثما ن سعید ولد محمد سعید سا کن آزا د کشمیر کو 365.Bکے تحت گر فتا ر کیا ۔ مظہر اقبا ل ولد محمد خا ن سا کن ٹھنڈل کو 9.Cکے تحت گر فتا ر کیا انصر ند یم ولد شر یف اختر سکنہ جھلیا ر کو 392/411کے تحت گر فتا ر کیا علی خا ن ولد خا لد محمو د سا کن بھو ن کو 392/411تحت گر فتا ر کر لیا محمد ند یم سا کن موا ڑہ سے پا نچ بو تل شرا ب ۔ مد ثر حسین سا کن پلنگڑی سے 120گرا م چر س شا ہد زما ن سا کن صوا بی سے پا نچ بو تل شرا ب ،محمد اشتیا ق سا کن منیند شر یف سے دس بو تل شرا ب ، مظہر اقبا ل سے پا نچ بو تل شرا ب ، شکیل احمد سا کن گلہ سے ایک سو چا لیس گرا م چر س عا بد حسین سا کن کوٹلی ستیا ں سے پا نچ بو تل شرا ب ۔

محمد نز یر سا کن جیو ڑہ پا نچ بو تل شرا ب ۔ مظہر حسین سا کن حو یلیا ں سے پا نچ بو تل شرا ب بر آمد کر کے تما م ملز ما ن کے خلا ف الگ الگ مقد ما ت در ج کر لیا آخر میں ایس ایچ ائو سر دا ر شکیل احمد نے کہا کہ ہما رے آفیسرا ن عنصر ایس آئی ،عا مر صد یق اے ایس آئی ، عبد المجید اے ایس آئی ، مبین الحسن اے ایس آئی ،مجید احمد ایس آئی ، منصو ر احمد اے ایس آئی ، مجید نیا زی ایس آئی ،سہیل اے ایس آئی ،ما جد اے ایس آئی اور دیگر کا نسٹیبلا ن نے ان افرا د کی گرفتا ر میں اہم کر دا ر ادا کیا اور ند یم جرا ئم پیشہ افرا د کے خلا ف کر یک ڈا ئو ن جا ری رہے گا عوا می حلقو ں نے ایس ایچ ائو اور انکے عملہ کو بہتر ین کا ر کر دگی پر زبر دست سرا ہا ۔

متعلقہ عنوان :