لاہور, پولیس کی کارروائی 3 منشیات فروش گرفتار قبضے سے دیڑھ کلو چرس برآمد

اتوار 16 جولائی 2017 22:11

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 16 جولائی2017ء) اچھرہ پولیس نے کارروائی کر کے 3 منشیات فروش کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے دیڑھ کلو چرس برآمد کر لی ہے بتایا گیا ہے کہ اچھرہ پولیس نے علاقے میں کارروائی کر کے 3 منشیات فروش، غفور، مرزاسفیان اور وسیم شہزاد کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے ڈیڑھ کلو چراس برآمد کر کے ان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔

متعلقہ عنوان :