لاہور,تیز رفتار موٹر سائیکل ڈرام سے جا ٹکرائی موٹر سائیکل سوار موقع پر جاں بحق

اتوار 16 جولائی 2017 22:11

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 16 جولائی2017ء) گوالمنڈی کے علاقے میں تیز رفتار موٹر سائیکل ڈرام سے جا ٹکرائی جس کے نتیجے میں موٹر سائیکل سوار 28 سالہ سلمان موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا ہے بتایا گیا ہے کہ گوالمنڈی کے قریب تیز رفتار موٹر سائیکل سوار سلمان ڈرام سے جا ٹکرایا جس کے بعد 28 سالہ سلمان موقع پر ہی دم توڑ گیا جبکہ پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش کو قبضے میں لے لیا ہے۔

متعلقہ عنوان :