کوئٹہ، کچہرے کے ڈھیر میں دھماکہ خیز مواد پھٹنے سے 12 سالہ بچہ زخمی
تازہ ترین : 1

کوئٹہ، کچہرے کے ڈھیر میں دھماکہ خیز مواد پھٹنے سے 12 سالہ بچہ زخمی

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 16 جولائی2017ء)بلوچستان کے علاقے ژوب میں کچہرے کے ڈھیر میں دھماکہ خیز مواد پھٹنے سے 12 سالہ بچہ زخمی تفصیلات کے مطابق ژوب کے علاقے غریب آباد میں کچہرے کے ڈھیر میں دھماکہ خیز مواد پھٹنے سے 12 سالہ بچہ زخمی ہو گیا مزید کا رروائی کی جا رہی ہے ۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 16/07/2017 - 22:10:29

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں