قلعہ عبداللہ میں گاڑی کی ٹکر سے لیویز اہلکار جاں بحق

اتوار 16 جولائی 2017 21:41

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 جولائی2017ء) ضلع قلعہ عبداللہ میں گاڑی کی ٹکر سے لیویز اہلکار جاں بحق لیویز ذرائع کے مطابق قلعہ عبداللہ آرمبی لیویز چیک پوسٹ پر تعینات لیویز اہلکار عبیداللہ ولد اما ن اللہ کو گاڑی نے ٹکر ماردی جسے فوری طورپر قریبی ہسپتال پہنچایا گیا جہاں پر وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہوگیا مزید کارروائی لیویز کررہی ہے ۔

متعلقہ عنوان :