نہر میں نہاتے ہوئے 4 بچے ڈوب گئے۔ 2 بچے بحق ہوگئے ،ْدو بچوں کو بچالیا گیا
تازہ ترین : 1

نہر میں نہاتے ہوئے 4 بچے ڈوب گئے۔ 2 بچے بحق ہوگئے ،ْدو بچوں کو بچالیا گیا

اوکاڑہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 16 جولائی2017ء) نہر میں نہاتے ہوئے 4 بچے ڈوب گئے۔ 2 بچے بحق ہوگئے اور 2 بچوں کو زندہ بچالیا گیا ہے۔اوکاڑہ میں نہر گوگیرہ برانچ میں نہاتے ہوئے 4 بچے ڈوب گئے ہیں۔ ڈوبنے والے بچوں میں سے 2 جاں بحق ہوگئے اور 2 کو زندہ بچالیا گیا ہے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق جاں بحق ہونے والے بچوں کے لاشوں کو نکال لیا گیا ہے۔
وقت اشاعت : 16/07/2017 - 21:41:26

اپنی رائے کا اظہار کریں