شاہ محمود قریشی نے وزیر اعظم عمران خان کے نعرے لگوادیئے
تازہ ترین : 1

شاہ محمود قریشی نے وزیر اعظم عمران خان کے نعرے لگوادیئے

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 16 جولائی2017ء) پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئر مین شاہ محمود قریشی نے وزیر اعظم عمران خان کے نعرے لگوادیئے ۔اتوار کو اسلام آباد میں ورکرز کنونشن میں شاہ محمود قریشی نے اپنے خطاب کے دور ان وزیراعظم عمران خان کے نعرے لگوا دیئے ۔ بعد ازاں جب سٹیج سیکرٹری نے خطاب کیلئے عمران خان کو دعوت دی تو انہوںنے کہاکہ انشاء اللہ آئندہ چند ہفتوں میں عمران خان وزارت عظمیٰ کا حلف اٹھائینگے ۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 16/07/2017 - 21:41:19

اپنی رائے کا اظہار کریں