چلاس،بابو سرٹاپ کے قریب وین کھائی میںجاگری ، 5افراد جاں بحق ،12زخمی
تازہ ترین : 1

چلاس،بابو سرٹاپ کے قریب وین کھائی میںجاگری ، 5افراد جاں بحق ،12زخمی

چلاس(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 16 جولائی2017ء)بابو سرٹاپ کے قریب وین کھائی میں گرنے سے 5افراد جاں بحق اور12زخمی ہوگئے ،قریبی ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔تفصیلات کے مطابق اتوار کو بابوسرٹاپ کے قریب وین کھائی میں گر گئی جس سے پانچ افراد جاں بحق اور12زخمی ہوگئے ۔ زخمیوں اور لاشوں کو قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا۔ جاں بحق افراد کا تعلق سکھر سے تھا۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 16/07/2017 - 20:11:24

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں