دبئی سے بنگلور جانے والی پرواز کو رن وے پر تباہی سے بال بال بچ گئی

muhammad ali محمد علی اتوار 16 جولائی 2017 20:02

دبئی سے بنگلور جانے والی پرواز کو رن وے پر تباہی سے بال بال بچ گئی
بنگلور (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔16جولائی2017ء) دبئی سے بنگلور جانے والی پرواز کو رن وے پر تباہی سے بال بال بچ گئی۔ تفصیلات کے مطابق دبئی سے بھارتی شہر بنگلور جانے والی ائیر انڈیا کی پرواز خوفناک حادثے سے بال بال بچ گئے۔

(جاری ہے)

بنگلور پہنچنے پر رن وے پر اترتے ہوئے پرواز خراب موسم کے باعث پھسل گئی۔ تاہم پائلٹ نے جہاز کو بروقت کنٹرول کرتے ہوئے بڑے حادثے سے بچا لیا۔ جہاز میں 185 مسافر موجود تھے۔

متعلقہ عنوان :