سجاول میں بجلی کا بحران جاری، طویل اور غیراعلانیہ بجلی لوڈ شیڈنگ سے عوام کو پریشانی کا سامنا

اتوار 16 جولائی 2017 20:01

سجاول(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 جولائی2017ء) سجاول میں بجلی کا بحران جاری ہے طویل اور غیراعلانیہ بجلی لوڈ شیڈنگ سے عوام کو پریشانی کا سامنا ہے مقامی عوام نے اپیل کی ہے کہ فوری طورپر سجاول میں غیراعلانیہ بجلی لوڈ شیڈنگ کا خاتمہ کیاجائے ۔

متعلقہ عنوان :