شکارپور میں کونسلر اتحاد کی جانب سے مطالبات کی منظوری کے لیے علامتی بھوک ہڑتال

اتوار 16 جولائی 2017 20:01

شکارپور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 جولائی2017ء) شکارپور میں کونسلر اتحاد کی جانب سے مطالبات کی منظوری کے لیے علامتی بھوک ہڑتال ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق گذشتہ اتوار کے روز کونسلر اتحاد شکارپور کی جانب سے میونسپل کمیٹی چیئرمین بابر عرف سنی سنجرانی کے خلاف احتجاج کا سلسلہ 12 روز بھی جاری رکھا ، میرانی باغ کے سامنے علامتی بھوک ہڑتال کی گئی ، بھو ک ہڑتلیوں میں وسیم صدیق ، شمشاد میمن ، دھنی بخش سنجرانی ودیگر شامل تھے ، انہو ںنے کہاکہ پی پی کی اعلی قیادت کے اوپر ہمارا مکمل اعتماد ہے ،انہو ںنے پارٹی قیادت سے مطالبہ کیا کہ ہمارے مطالبات منظور کروائے جائیں ۔