تیمرگرہ,حکو مت نے مطا لبا ت جو ڈراف تیا ر کیا ہے اس حوا لے سے ٹیچر ز کو آر ڈیشن

کو نسل کو اعتماد میں لیا جا ئے ,ٹیچر ز کو آر ڈیشن کو نسل

اتوار 16 جولائی 2017 20:00

تیمرگرہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 16 جولائی2017ء)تنظیم اسا تزہ دیر پا ئین کا اجلاس تیمر گرہ میں زیر صدا رت نگران شعبہ بہود خیبر پختون خوا ہ سید محمد شا ہ با چا منعقد ہوا جس میں شفیق الرحمن ،عبد الخا لق ،صدیق احمد ،اکرام اللہ ،عبد الحمید جان،و دیگر نے شر کت کی اجلاس سے خطاب کر تے ہو ئے کہا کہ حکو مت نے مطا لبا ت جو ڈرا پ تیا ر کیا ہے اس حوا لے سے ٹیچر ز کو آر ڈیشن کو نسل کو اعتماد میں لیا جا ئے انہوں نے کہا کہ اسا تزہ کو سول سروس ایکٹ سے نکا لنا سکول بیس پا لیسی اور سروس سٹریکچرکا خا تمہ کسی بھی صورت برداشت نہیں کیاجا ئے گا انہوں نے سپیکر اسد قیصر سینئر وزیر بلدیا ت عنا یت اللہ خان اور وزیر تعلیم محمد عا طف خان سے مطا لبہ کیا کہ وہ اسا تزہ کے مطا لبا ت منظور کرا نے میں اپنے وعدوں کا پا س رکھیں بصورت دیگر اسا تزہ دو با رہ احتجاج پر مجبور ہو جا ئنگے جس کی تمام تر زمہ دا ری اربا ب اختیا ر پر ہو گی