سکھر,جمعیت علماء اسلام کے کوئٹہ این اے 260پر شاندار کامیابی پر کارکنان نے ایک دوسرے کو مٹھائیاں کھلائی

اتوار 16 جولائی 2017 19:12

سکھر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 16 جولائی2017ء) )جمعیت علماء اسلام کی کوئٹہ این اے 260پر شاندار کامیابی کی خوشی میں مدرسہ منزل گاہ سکھر میں جمعیت علماء اسلام ضلع سکھر اور سٹی کے زیر اہتمام کارکنان نے ایک دوسرے کا مٹھائیاں کھلائی اور کوئٹہ این اے 206میں جمعیت علماء اسلام کی کامیابی پر قائد مولانا فضل الرحمن سمیت دیگر قائدین اور کارکنان کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ جمعیت علماء اسلام آئندہ انتخابات میں بھرپور کامیابی حاصل کریگی ۔#

متعلقہ عنوان :