پانامہ جے آئی ٹی کی رپورٹ کے بعد عوام بھی تذبذب کا شکار

اتوار 16 جولائی 2017 16:30

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 جولائی2017ء) پانامہ جے آئی ٹی کی رپورٹ کے بعد عوام بھی تذبذب کا شکار ہو گئے ، ہر دوسرے شخص کی زبان پر کیا ہونے جارہا ہے کا سوال ہے ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پانامہ جے آئی ٹی کی رپورٹ کے بعد معاملہ دوبارہ سپریم کورٹ میں جانے پر عوام کا تجسس بڑھ گیا ہے جبکہ اس سارے معاملے میں عوام تذبذب کا شکار بھی دکھائی دیتے ہیں ۔ عوام کا کہنا ہے کہ بے یقینی کی فضاء پروان چڑھ رہی ہے جس کے تمام شعبوں پر منفی اثرات مرتب ہو رہے ہیں۔

متعلقہ عنوان :