سرینگر جموں شاہراہ پرسڑک حادثے میں 11امرناتھ یاتری ہلاک

اتوار 16 جولائی 2017 15:50

سرینگر ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 جولائی2017ء) مقبوضہ کشمیر میں سرینگر جموں شاہراہ پر بانیہال کے نزدیک سڑک حادثے میں کم از کم 11امرناتھ یاتری ہلاک جبکہ 35زخمی ہو گئے۔

(جاری ہے)

کشمیر میڈیاسروس یاتیریوں سے بھری بس سرینگر کی طرف رواں دواں تھی جب ناچیلانا کے مقام پر اس کا ٹائر پھٹ گیا۔ حادثے میں گیارہ یاتری موقع پر ہی ہلاک ہو گئے۔

متعلقہ عنوان :