ہالی ووڈ فلم ’’کلنگ گراؤنڈ‘‘ 21جولائی کو سینما گھروں کی زینت بنے گی

اتوار 16 جولائی 2017 11:50

لاس اینجلس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 جولائی2017ء) تھرل سے بھرپور ہالی وڈ فلم ’’کلنگ گراؤنڈ‘‘ 21 جولائی کو سنیماؤں کی زینت بنائی جائے گی۔

(جاری ہے)

ہالی ووڈ کی تھرل سے بھرپور فلم ’’کلنگ گراؤنڈ‘‘ کی کہانی ایک جوڑی کے گرد گھومتی ہے جو زندگی کے جھمیلوں سے تنگ آکر اچھا وقت بتانے کیلئے کیمپین کی ٹھانتا ہے اور جنگلات کی جانب رخ کرتا ہے۔ لیکن یہ ٹرپ ان کی زندگیوں خطرے میں ڈال دیتی ہے۔ انہیں راستے میں بچہ ملتا ہے اور پھر دل دہلاتے پراسرار واقعات شروع ہوتے ہیں۔ہالی ووڈ کی یہ فلم رواں ماہ کی 21 تاریخ کو سنیما گھروں کی زینت بنائی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :