کویت کی عدالت میں ایک مصری ڈاکٹرکی موت

Sadia Abbas سعدیہ عباس ہفتہ 15 جولائی 2017 12:32

کویت کی عدالت میں ایک مصری ڈاکٹرکی موت
کویت(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔15 جولائی۔2017ء) : جہارہ کی عدالت میں ایک مصر ی ڈاکٹر کی موت واقع ہو گئی اور کونے میں سے اس کی لاش کو برآمد کر لیا گیا۔

(جاری ہے)

زرائع کا کہنا ہے کہ داکٹر عدالت کے اوپری حصے میں پہنچتے ہی بے ہوش ہو گیا۔پولیس اور طبی امداد کی ٹیم فورا عدالت پہنچی اور ڈاکٹر کو ہسپتال لے جایا گیا۔لیکن ہسپتال جاتے ہی ڈاکٹرز نے اس کے مرنے کی تصدیق کر دی۔


متعلقہ عنوان :