تھر پس پھو لو ں او رپھلوں پر حملہ آور ہو تا ہے،زرعی ماہرین

جمعرات 13 جولائی 2017 17:02

تھر پس پھو لو ں او رپھلوں پر حملہ آور ہو تا ہے،زرعی ماہرین
سلانوالی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 جولائی2017ء) زرعی ماہرین نے سٹر س تھر پس کے تدا ر ک کیلئے کہا ہے کہ تھر پس ترشاو ہ با غا ت کے پھل کو نقصان پہنچا نے وا لا ایک انتہائی خطرنا ک کیڑا ہے ،تھر پس موسم بہا ر میں نئے پھو لو ں او رپھلوں پر حملہ آور ہو تا ہے تھرپس کے حملہ کی وجہ سے پھل کی ڈنڈ ی کے ا رد گر د اور پھل کی نچلی سطح پر چمکیلا اور جعلی دا ر گو ل دا ئر ہ بن جا تا ہے ،موسم خزا ں اور بہا ر میں ما د ہ تھرپس نئی پھوٹ اور پھل پر 25کے قریب انڈے دیتی ہے ایک سا ل میں تھر پس کی 8نئی نسلیں پیدا ہو سکتی ہیں، ڈیڑھ انچ کے سا ئز کا پھل اس کیڑے کے حملے سے ز یا د ہ متاثر ہو تا ہے تھر پس کا حملہ پو د ے کی چھتری سے با ہر کی طرف لگے ہو ئے پھلوں پر ز یادہ ہوتا ہے ،ترشا وہ پھلوں کیلئے تھر پس کے حملہ سے بچا ئو کیلئے معا ئنہ موسم بہا ر میں 6سے 8ہفتے تک جا ر ی رکھنا چاہیے اور معا ئنہ کا عمل ہفتہ میں 2دفعہ کیا جا ئے ۔

متعلقہ عنوان :