سی بی ٹی ایسی تھر ا پی جسے استعمال کر کے مر یض کو ذہنی و نفسیاتی طور پر صحت مند کیا جا تا ہے‘ ڈاکٹر ظفر اقبال میاں

جمعرات 13 جولائی 2017 15:30

سی بی ٹی ایسی تھر ا پی جسے استعمال کر کے مر یض کو ذہنی و نفسیاتی طور پر ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 جولائی2017ء) سی بی ٹی ایک ایسی تھر ا پی ہے جس کو استعمال کر کے مر یض کی سو چو ں کو مثبت کر کے ذہنی و نفسیاتی طور پر صحت مند کیا جا تا ہے،اس کی زند گی میں آنے وا لے مسا ئل اور حا د ثا ت کی و جہ سے جو ذہن اور سو چو ں پر منفی ا ثر ا ت مر تب ہو تے ہیں انکو مثبت کر کے ذہنی اور نفسیا تی طور پر صحت مند کیا جا تا ہے ۔

(جاری ہے)

ان خیا لا ت کا اظہا ر گلو بل ری ہیب و ریسر چ سنٹر ما ئنڈ سا ئنسٹ ڈا کٹر ظفر ا قبال میا ں پر و گرا م منیجر ثو بیہ ا کرام ،سیکرٹری ا نفا ر میشن ڈا کٹر محمد ا فضل میو نے گلو بل ری ہیب و ریسر چ سنٹرمیں گلو بل پر و فشنل انسٹی ٹیو ٹ کے زیر ا ہتما م منعقدہ تقریب تقسیم ا سنا د کے مو قع پر خطا ب کر تے ہو ئے کیا ۔ انہو ں نے بتا یا کہ گلو بل پر و فشنل انسٹی ٹیو ٹ معا شر ے میں مثبت تبد یلی لا نے کے لئے ہیلتھ پر و فیشنل کے لئے ٹر یننگ ور کشا پ کا انعقا د کر تا رہتا ہے ۔ا سی سلسلہ میں 16 جو لا ئی 2017 کو دن 11 بجے ایک رو زہ CBTکی ٹریننگ کا انعقاد کر رہا ہے جس میں سکا ٹری کے ڈاکٹرز اور ما ہر ین نفسیا ت حصہ لئے رہے ہیں ۔

متعلقہ عنوان :