Live Updates

جمشید دستی نے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ کر لیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 13 جولائی 2017 10:56

جمشید دستی نے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ کر لیا
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 13 جولائی 2017ء) : نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے معروف صحافی مبشر لقمان نے کہا کہ جمشید دستی پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرنے والے ہیں۔

(جاری ہے)

انہوں نے بتایا کہ جمشید دستی جن کے اوپر ظلم ہوئے، جن کے ساتھ زیادتی ہوئی، جن کے ساتھ نا انصافی ہوئی ، جس کا قصور صرف اتنا تھا کہ انہوں نے وڈیروں اور صنعتکاروں کا چیلنج کیا، نے اب پی ٹی آئی میں شامل ہونے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ انہوں نے مزید کیا کہا آپ بھی ملاحظہ کیجئیے:

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات