نواز شریف کے نااہل ہونے کی صورت میں وزارت عظمی کا عہدہ مریم نواز کی بجائے شہباز شریف کے پاس جانا چاہیئے: زعیم قادری
محمد علی بدھ 12 جولائی 2017 21:36
(جاری ہے)
زعیم قادری کا کہنا ہے کہ اگر نواز شریف نااہل ہو جاتے ہیں تو پھر ان کی جگہ شہباز شریف کو ہی نیا وزیراعظم ہونا چاہیئے۔
شہباز شریف ایک محنتی اور قابل سیاستدان ہیں۔ ان کی پنجاب میں کارگردگی سب کے سامنے ہے۔ ملک میں لگ رہے بجلی کے نئے منصوبے بھی شہباز شریف کے مرہون منت ہیں۔ ایسے میں ملک کا نیا وزیراعظم انہیں ہی ہونا چاہیئے۔ زعیم قادری کا کہنا ہے کہ مریم نواز بھی پڑھی لکھی اور قبل خاتون ہیں تاہم وزارت عظمی کے عہدے کا اصل حقدار شہباز شریف ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
روپیہ مستحکم رکھنے کیلئے اسٹیٹ بینک نے مارکیٹ سے 5 ارب ڈالر خریدے
-
پابند سلاسل خواتین کیلئے ریلی نکالنا چاہتے ہیں، یہ قیدی وین کے دروازے کھولے کھڑے ہیں، عمرایوب
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ،سردار مسعود خان
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کر سکھوں سمیت مذہبی مقامات پر غیر ملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
-
سینٹ ، صدر کے مشترکہ اجلاس سے خطاب پر شکریہ ادا کرنے کی تحریک منظور
-
منفی پروپیگنڈا، ترقی و خوشحالی کیلئے کام کرنے سے نہیں روک سکتا، آرمی چیف
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق سے کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں برطانیہ کی معروف جامعات کے وفد کی ملاقات
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 29 اپریل کو ہوگا
-
کل ہمارے یوم تاسیس پر پولیس کیک بھی اٹھا کر لے گئی تھی،بیر سٹر گوہر
-
پاکستانی کمپنی کو یو اے ای کی کمپنی سے بڑا آرڈر مل گیا
-
جوڈیشل عدالت نے محمود خان اچکزئی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے
-
غزہ پالیسی: امریکی محکمہ خارجہ کی ایک ترجمان مستعفٰی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.