ایم کیو ایم نے سندھ اسمبلی کے حلقے پی ایس 114 کے ضمنی انتخاب کے نتائج کو الیکشن کمیشن میں چیلنج کردیا
پی ایس 114 کے ضمنی الیکشن کے نتائج آخری وقت میں تبدیل کیے گئے ،ْ خالد مقبول صدیقی ،ْ خواجہ سہیل کی میڈیا سے گفتگو
بدھ 12 جولائی 2017 15:02
(جاری ہے)
بعدازاں الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے ایم کیو ایم رہنماؤں نے الزام عائد کیا کہ پی ایس 114 کے ضمنی الیکشن کے نتائج آخری وقت میں تبدیل کیے گئے جبکہ ان کی جماعت آخری وقت تک یہ الیکشن جیت رہی تھی۔
ایم کیو ایم رہنماؤں نے نادرا سے انگوٹھوں کے نشانات کی تصدیق کا مطالبہ کیا۔ساتھ ہی ان کا کہنا تھا کہ الیکشن کمیشن سے ووٹوں کی دوبارہ گنتی کا بھی مطالبہ کیا گیا ہے۔یاد رہے کہ اتوار 9 جولائی کو پی ایس 114 میں ہونے والے ضمنی انتخاب میں پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار سعید غنی نے متحدہ قومی موومنٹ کے کامران ٹیسوری کو 5734 ووٹوں کے فرق سے شکست دیکر میدان مارلیا تھا جبکہ پاکستان مسلم لیگ (ن) تیسرے اور تحریک انصاف چوتھے نمبر پر رہی تھی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.