صومالیہ، سکیورٹی فورسز نی18دہشتگردوں کو ہلاک کردیا

پیر 10 جولائی 2017 10:10

موغادیشو ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 جولائی2017ء) صومالیہ میں سکیورٹی فورسز نے ایک مہم میں دہشت گرد تنظیم الشباب کے 18 دہشت گردوں کوہلاک دیا ۔

(جاری ہے)

عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق سینئر سکیورٹی اہلکار کرنل محمد اسماعیل نے کہا ہے کہ پنت لینڈعلاقے میں چار روزہ مہم کے دوران 18 دہشتگردوں ہلاک ہوئے ہیںاور ان کے 6 ٹھکانوں کو بھی تباہ کر دیا گیا ہے۔انہوں نے کہا کہ مہم کے دوران دہشتگردوں کے پاس سے بھاری مقدار میں ہتھیار برآمد کئے گئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :