ٹرمپ اور پیوٹن ایک ساتھ برائے فروخت
رائل گفٹ نے نوکیا کے معروف موبائل 3310 میں تبدیلیاں کرکے فون کے کور پر پیوٹن اور ٹرمپ کی تصاویر چھاپ کر فروخت کے لیے پیش کردیئے
اتوار 9 جولائی 2017 13:00
(جاری ہے)
بس اس کانفرنس اور مختصر ملاقات کو بہانا بنا کر روس کی موبائل فون فروخت کرنے والی کمپنی ’’کاویئر‘‘ رائل گفٹ نے نوکیا کی معروف موبائل 3310 میں تبدیلیاں کرکے فون کے کور پر پیوٹن اور ٹرمپ کی تصاویر چھاپ کر فروخت کے لیے پیش کردی۔
روسی کمپنی نے نوکیا 3310 کے نئے ماڈل کے ہوم بٹن پرجی 20 کا لوگو شائع کرنے سمیت اسکرین کے گرد ٹائیٹینم کی سنہری لکیر سجادی۔کمپنی نے موبائل کور کے بیک سائڈ پر روسی صدر ولادی میر پیوٹن اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی سنہری تصاویربنانے سمیت جی 20 کا لوگو بھی بنایا۔کمپنی نے دونوں طاقتور ترین صدور کی تصاویر ایک ساتھ شائع کرکے موبائل کو ا?ن لائن فروخت سمیت مارکیٹ میں بھی پیش کردیا۔نوکیا 3310 کے اس خصوصی ٹرمپ-پیوٹن ورڑن کی قیمت 2 ہزار 500 امریکی ڈالر(149000 روسی ربل) رکھی گئی ہے، جو پاکستانی 2 لاکھ 64 ہزار روپے سے زائد بنتے ہیں۔لوگوں کی بڑی تعداد نے موبائل کے آرڈر دیے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
سرگودھا کے قصبہ بھلوال شہر سے 25 سالہ دوشیزہ کو اغواء کر کے گلے میں دوپٹہ ڈال کر قتل کر دیا گیا
-
چیچہ وطنی کے علاقہ اقبالنگر میں خاوند نے غیرت کے نام پر اپنی بیوی کو قتل کردیا
-
رانا ثنا اللہ ڈیل کا مشورہ نہ دیں، پی ٹی آئی ڈیل نہیں کریگی‘ڈاکٹر یاسمین راشد
-
لاہور ہائیکورٹ نے حماد اظہر کی مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست نمٹا دی
-
جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس میں بانی پی ٹی آئی، پرویز الہی سمیت 172 افراد کے موبائل سے متعلق رپورٹ طلب
-
موسم بہار کی شجر کاری مہم ،سپیکر قومی اسمبلی نے پارلیمنٹ ہاؤس کے سبزہ زار میں میگنولیا گرینڈی فلورا کا پودا لگایا
-
سپیکر قومی اسمبلی سے اراکین کی ملاقات،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل پر تبادلہ خیال
-
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن عدالت نے 6 مئی تک معطل کردیا
-
ملیریا پرقابو پانے کےلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئرمین سینیٹ کا ملیریا کے عالمی دن کے موقع پر پیغام
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.