روسی کمپنی نے ٹرمپ اورپیوٹن کو فروخت کے لیے پیش کردیا
نوکیا3310 کے کور پر پیوٹن اور ٹرمپ کی تصاویر چھاپ کر فروخت کے لیے پیش کردی گئی
اتوار 9 جولائی 2017 11:51
(جاری ہے)
بس اس کانفرنس اور مختصر ملاقات کو بہانا بنا کر روس کی موبائل فون فروخت کرنے والی کمپنی رائل گفٹ نے نوکیا کی معروف موبائل 3310 میں تبدیلیاں کرکے فون کے کور پر پیوٹن اور ٹرمپ کی تصاویر چھاپ کر فروخت کے لیے پیش کردی۔
روسی کمپنی نے نوکیا 3310 کے نئے ماڈل کے ہوم بٹن پرجی 20 کا لوگو شائع کرنے سمیت اسکرین کے گرد ٹائیٹینم کی سنہری لکیر سجادی۔کمپنی نے موبائل کور کے بیک سائڈ پر روسی صدر ولادی میر پیوٹن اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی سنہری تصاویربنانے سمیت جی 20 کا لوگو بھی بنایا۔کمپنی نے دونوں طاقتور ترین صدور کی تصاویر ایک ساتھ شائع کرکے موبائل کو آن لائن فروخت سمیت مارکیٹ میں بھی پیش کردیا۔نوکیا 3310 کے اس خصوصی ٹرمپ-پیوٹن ورژن کی قیمت 2 ہزار 500 امریکی ڈالر(149000 روسی ربل) رکھی گئی ہے، جو پاکستانی 2 لاکھ 64 ہزار روپے سے زائد بنتے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
امریکی سینیٹ نے ٹک ٹاک پر پابندی کے لئے قانون سازی کی منظوری دے دی
-
ٹیسلا نے 4 ماہ قبل بنائی گئی یو ایس گروتھ ٹیم کو فارغ کردیا
-
ایپل کا آن لائن ایونٹ کے انعقاد کا اعلان
-
شہزادہ ولیم اور کیٹ مڈلٹن کو نئی شاہی ذمہ داریاں سونپ دی گئیں
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی پاکستان سے سری لنکا کے دورے پر پہنچ گئے
-
بھارت کا میڈیا عوام کے مسائل اجاگر کرنے کے بجائے مودی کے گن گاتا ہے،راہول گاندھی
-
تارکین وطن کے حوالہ سے صورتحال پر مغرب میں خانہ جنگی کا خدشہ ہے، ایلون مسک
-
اقوام متحدہ کا غزہ کےہسپتالوں میں دریافت ہونے والی اجتماعی قبروں بارے شفاف تحقیقات کا مطالبہ،امریکا نے بھی اسرائیل سے معلومات طلب کرلیں
-
11 سال سے زائد افغان لڑکیاں تعلیم سے محروم ہیں، برطانوی اخبار
-
ٹرمپ سے عالمی رہنمائوں کی ملاقاتوں پر بائیڈن انتظامیہ پریشان
-
بھارتی میڈیا مسائل اجاگر کرنے کے بجائے مودی کے گن گاتا ہے، راہول گاندھی
-
ایران چند ہفتوں میں جوہری ہتھیار تیار کرسکتا ہے،آئی اے ای اے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.