ٹرمپ اور پیوٹن نے ایک دوسرے کے معاملات میں عدم مداخلت کی پالیسی پر کاربند رہنے پر اتفاق کرلیا
ملاقات کے دوران سائبر کرائمز کے حوالے سے بھی تفصیلی طور پر تبادلہ خیال ،مستقبل میں سائبر جرائم کی روک تھام کے لیے مشترکہ طور پر کوششیں کی جائیں گی
ہفتہ 8 جولائی 2017 19:51
(جاری ہے)
ان کا کہنا تھا کہ ٹرمپ نے روسی صدر کو واشگاف الفاظ میں کہا کہ اگر امریکی معاملات میں روسی مداخلت جاری رہی تو اس کے سنگین نتائج برآمد ہوں گے۔
امریکا اور روس کے سربراہان کے درمیان دو گھنٹے 16 منٹ تک جاری رہنے والی ملاقات میں شام کی صورت حال پر بھی تفصیلی غور کیا گیا۔امریکی وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ شام میں داعش کو شکست دینے کے لیے امریکہ، اردن اور شام کے درمیان قریبی تعاون موجود ہے۔ریکس ٹیلرسن نے کہا کہ صدر ٹرمپ نے شام کے حوالے سے واضح کیا کہ صدر بشار الاسد کو زیادہ دیر تک برسر اقتدار نہیں رہنے دیا جائے گا، امریکا اور روس شام میں کشیدگی کو ختم کرنے کے لیے مل کر کام کریں گے۔انھوں نے کہا کہ روسی صدر کی درخواست پر صدر ٹرمپ نے سفیر کرٹ واکر کو یوکرین کے لیے خصوصی ایلچی مقرر کر دیا ہے۔۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
مہنگی مرغی، حکومت کا چوزے کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.