سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف کی لاہور میں ایرانی سفیر سے ملاقات ، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

ہفتہ 8 جولائی 2017 18:41

سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف کی لاہور میں ایرانی سفیر سے ملاقات ، ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 08 جولائی2017ء) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف نے لاہور میں ایرانی سفیر سے ملاقات کی، ایرانی سفارتخانے میں ہونے والی اس ملاقات میں دونوں رہنمائوں نے باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا، واضح رہے کہ سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نیب میں زیر سماعت اپنے خلاف دائر ریفرنس کی تاریخ پیشی پر پیش ہونے کے لئے لاہور آئے ہوئے تھے۔

متعلقہ عنوان :