راجہ پرویز اشرف کی ایرانی قونصل محمد حسین بنی اسدی سے ملاقات

ہفتہ 8 جولائی 2017 13:37

راجہ پرویز اشرف کی ایرانی قونصل محمد حسین بنی اسدی سے ملاقات
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 08 جولائی2017ء) پیپلز پارٹی کے رہنما و سابق و زیر اعظم راجہ پرویز اشرف نے گزشتہ روز ایرانی قونصل محمد حسین بنی اسدی سے ایرانی قونصل میں ملاقات کی جس میں دونوں ممالک کے باہمی تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔

(جاری ہے)

ایرانی قونصل جنرل نے کہا کہ پاکستان میں بڑا اچھا وقت گزرا ہے۔ جبکہ راجہ پرویز اشرف نے کہا کہ ہماری خواہش ہے آپ دوبارہ پاکستان آئیں۔

متعلقہ عنوان :