سابق آرمی چیف جنرل (ر) راحیل شریف لاہور پہنچ گئے

جمعہ 7 جولائی 2017 23:31

سابق آرمی چیف جنرل (ر) راحیل شریف لاہور پہنچ گئے
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 07 جولائی2017ء) سابق آرمی چیف جنرل (ر) راحیل شریف لاہور پہنچ گئے جہاں وہ تین سے چار روز تک قیام کریں گے ۔ نجی ٹی وی کے مطابق جمعہ کو جنرل راحیل شریف سعودی عرب سے لاہور پہنچ گئے ۔وہ تین سے چار روز تک لاہور میں قیام کریں گے ۔

متعلقہ عنوان :