سربراہ اسلامی فوجی اتحاد راحیل شریف لاہورپہنچ گئے،کچھ دن پاکستان میں قیام کرینگے

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ جمعہ 7 جولائی 2017 18:23

سربراہ اسلامی فوجی اتحاد راحیل شریف لاہورپہنچ گئے،کچھ دن پاکستان میں ..
لاہور(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔07جولائی2017ء) : اسلامی عسکری اتحاد کے سربراہ جنرل (ر)راحیل شریف لاہورپہنچ گئے،راحیل شریف پاکستان میں کچھ دن قیام کرینگے۔

(جاری ہے)

میڈیارپورٹس کے مطابق سعودی عرب میں اسلامی فوجی اتحادکے سربراہ جنرل ریٹائرڈراحیل شریف خصوصی طیارے سے سعودی عرب سے لاہورپہنچ گئے۔جنرل ریٹائرڈراحیل شریف کچھ دن پاکستان میں قیام کریں گے۔راحیل شریف کے ہمراہ سعودی شہری بھی پاکستان آئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :