ایف سی کی دشت میں کارروائی ، 3دہشت گرد ہلاک، بڑی تعداد میں اسلحہ بارود برآمد

جمعہ 7 جولائی 2017 11:57

ایف سی کی دشت میں کارروائی ، 3دہشت گرد ہلاک، بڑی تعداد میں اسلحہ بارود ..
تربت (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 07 جولائی2017ء) ایف سی نے دشت کے علاقے میں کارروائی کرتے ہوئے 3دہشت گردوں کو ہلاک کردیا‘ کارروائی میں بڑی تعداد میں اسلحہ اور بارود برآمد کیا گیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق جمعہ کو ایف سی نے دشت کے علاقے میں کارروائی کرتے ہوئے تین دہشت گردوں کو ہ لاک کردیا۔ ایف سی نے کارروائی خفیہ اطلاعات پر کی۔ دوران کارروائی بڑی تعداد میں اسلحہ اور بارود برآمد کرلیا گیا۔

متعلقہ عنوان :