صومالیہ میں امریکی فوج کا نیا حملہ

جمعرات 6 جولائی 2017 12:53

صومالیہ میں امریکی فوج کا نیا حملہ
موغا دیشو۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 06 جولائی2017ء) امریکی گوج نے صومالیہ میں شدت پسند گروہ الشباب کے ٹھکانوں پر تازہ حملے کیے گئے ہیں۔

(جاری ہے)

غیر ملکی خبررسا ادارے کے مطابق یہ عسکری کارروائی دارالحکومت موغا دیشو کے جنوب مغرب میں5 سو کلو میٹر دور کی گئی۔ رواں ماہ کے دوران صومالیہ میں امریکی فورسز کا یہ تیسرا حملہ ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مارچ میں پینٹا گون کو اجازت دی تھی کہ وہ ان انتہا پسندوں جنگجوؤں کے خلاف انسداد دہشت گردی کی کارروائیاں کر سکتا ہے

متعلقہ عنوان :