سرا ئے نورنگ، مقامی جرگہ کی لوڈشیڈنگ کے خاتمے کے لئے ایکسین پیسکو لکی مروت سے ملاقات

منگل 4 جولائی 2017 23:31

سرا ئے نورنگ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 04 جولائی2017ء) قومی مفاد جر گہ تا جہ زئی کے مشرا ن نے علا قے میں جا ری غیر اعلا نیہ اور خودسا ختہ لو ڈشیڈ نگ کے خا تمے کے سلسلے میں ڈاکٹر محمد ایو ب خان کی قیادت میں ایکسین پیسکو لکی مروت نا در زما ن کنڈی سے اُن کے دفتر میں ملا قات کی ملاقات میں قومی مفادجرگہ تاجہ زئی کے وفدنے ایکسین پیسکوواپڈالکی مروت نادرخان کنڈی کوتاجہ زئی میں غیراعلانیہ اورظالمانہ لوڈشیڈنگ سے آگاہ کرتے ہوئے کہاہے کہ غیراعلانیہ اورظالمانہ لوڈشیڈنگ سے عوام کاجینامحال ہوگیاوفدنے ایکسین پیسکوواپڈالکی سے مطالبہ کیا کہ وہ علاقے میں جاری غیراعلانیہ اورظالمانہ لوڈشیڈنگ کانوٹس لے ایکسین پیسکوواپڈالکی مروت نادرخان کنڈی اورقومی مفادجرگہ تاجہ زئی کے مشران نے 24گھنٹوں میں سی14گھنٹے بجلی دینے پر آما دگی ظا ہر کرتے ہوئے واپڈاکے بلوں میں بقایاجات میں 5فی صدکی ادائیگی اورموجودہ بجلی کی واجبات کی ادائیگی پر24گھنٹوں میں سی14گھنٹے بجلی دینے پراتفاق کیاقومی مفادجرگہ تاجہ زئی کے مشران نے ایکسین پیسکوواپڈانادرخان کنڈی کاشکریہ اداکیا۔

متعلقہ عنوان :