اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس شوکت عزیز صدیقی کے پرائیویٹ سیکریٹری دریا میں ڈوب گئے

پیر 3 جولائی 2017 19:45

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 03 جولائی2017ء) اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس شوکت عزیز صدیقی کے پرائیویٹ سیکریٹری دریا میں ڈوب گئے صابر حسین دریائے سندھ میں جنڈ اٹک کے قریب دریا میں نہاتے ہوئے ڈوبے لیکن چار روز گزر جانے کے باوجود نعش برآمد نہ ہو سکی صابر حسین عید کی چھٹیاں منانے اپنے آبائی گاوں گئے تھیصابر حسین بطور پرائیویٹ سیکریٹری جسٹس شوکت عزیز صدیقی فرائض سر انجام دے رہے تھے۔وحید ڈوگر