بیلاروس،کمپنیوں کے ذریعے غیر ملکی زرمبادلہ کی فروخت میں 10 فیصد کمی

اتوار 2 جولائی 2017 14:30

منسک ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 02 جولائی2017ء) بیلاروس کی حکومت نے کمپنیوں کے ذریعے غیر ملکی زرمبادلہ کی فروخت میں 10 فیصد کمی کردی۔اطلاق یکم اکتوبر سے ہوگا۔

(جاری ہے)

مرکزی بینک کے ڈپٹی گورنر سرگئی کالچٹ نے میڈیاکو بتایا کہ پہلے ان کمپنیوں کی جانب سے غیر ملکی زرمبادلہ کی فروخت مکمل طور پر بند کرنے کا منصوبہ تھا جسے کچھ عرصے کیلئے 20 فیصد کی سطح سے کم کرکے 10 فیصد تک لایا جارہا ہے۔2018 ء کے اختتام تک یہ سلسلہ مکمل طور پر ختم کردیا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :