بنوں ،ْ غوریوالہ میں افغان مہاجر کیمپ سے 2 افراد کی لاشیں برآمد

اتوار 2 جولائی 2017 13:31

بنوں(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 02 جولائی2017ء) بنوں کے علاقے غوریوالہ میں افغان مہاجر کیمپ سے 2 افراد کی لاشیں برآمد کی ہوئی ہیں۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹ کے مطابق بنوں میں افغان مہاجرکیمپ سے 2 افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں، دونوں افراد کو فائرنگ کرکے قتل کیا گیا۔پولیس کے مطابق لاشوں کوشناخت کے لیے فوری طورپرہسپتال منتقل کردیا گیا ہے ،ْ قتل کی اصل وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات کا آغاز کردیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :