ریمنڈ ڈیوس کا شاہ محمود قریشی سے مایوسی کااظہار
شاہ محمود قریشی نے اسے سفارتی استثنیٰ دینے سے انکار کردیا تھا ،ْ
اتوار 2 جولائی 2017 13:31
(جاری ہے)
امریکہ کے پاکستان سے تعاون بڑھانے کے معاہدے پر دستخط سے ایک دن قبل شاہ محمود قریشی امریکا گئے تھے تاکہ پاکستانی وزارت خارجہ کے تحفظات سے آگاہ کرسکیں ،ْ امریکی وزیر خارجہ کے شاہ محمود قریشی سے قریبی پیشہ ورانہ تعلقات تھے۔
جان کیری شاہ محمود قریشی کو دوست قرار دیتے تھے اور ان کے بیٹے کو امریکی سینیٹ میں انٹرن شپ بھی دلائی تھی مگر فروری دوہزار گیارہ میں جب جان کیری میری رہائی کے لیے ڈیل کرنے پاکستان آئے تو شاہ محمود قریشی نے دوستوں جیسا برتائونہیں کیا۔انھوں نے وفاقی حکومت کی خواہش تسلیم کرکے مجھے سفارتی استثنیٰ دینے کے بجائے وزرات سے استعفیٰ دے دیا اور اپنے موقف پر جمے رہے۔صدر زرداری اور وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے کو آمادہ کرنے کی بہت کوشش کی کہ وہ اپنا سخت موقف بدل لیں مگر شاہ محمود قریشی نہ مانے اور اگلے دن پریس کانفرنس میں صاف کہہ دیا کہ وہ اپنے موقف سے ذرا بھی نہیں ہلیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ایرانی صدر کی کراچی آمد،سکیورٹی ڈویژن کے 800سے زائد اہلکارتعینات
-
ایبٹ آباد میں پروٹیکٹوریٹ آف امیگرینٹس کا دفتر جون 2024ء سے اپنا کام شروع کر دے گا، اعظم نذیرتارڑ
-
وفاقی حکومت کی طرف سے منڈا، داسو اور دیامر بھاشا ڈیموں کے منصوبوں کی تعمیر پر کام جاری ہے، یہ بروقت مکمل ہونگے، اعظم نذیر تارڑ
-
ای بائیکس پورٹل کے ذریعے 1 لاکھ سے زائد طلبہ نے رجسٹریشن کروالی
-
پتوکی،مسلح ملزمان 22سالہ لڑکی کو اسلحہ کے زور پر اغوا کرکے فرار
-
سعد رفیق کا اپنی پرانی تقریر ایڈٹ کرکے جاری کرنے پر قانونی کارروائی کا اعلان
-
راولپنڈی ،چوری کی وارداتوں میں مطلوب دو ملزمان گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی
-
پاکستان چھوڑنے والے غیرقانونی افغانیوں کی تعداد 5لاکھ 42ہزار سے متجاوز
-
ایران سے سالانہ بنیادوں پر درآمدات میں 25فیصد کا بڑا اضافہ
-
لاہور : بارش سے بجلی کا ترسیلی نظام متاثر، 46 سے زائد فیڈر ٹرپ کر گئے
-
صوبائی وزیر صحت کی زیر صدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا سینڈیکیٹ اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.