امریکی حمایت یافتہ شامی باغیوں کا الرقہ کے نواحی علاقے پر نیا حملہ

اتوار 2 جولائی 2017 13:30

لندن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 02 جولائی2017ء) امریکی حمایت رکھنے والے گروپ سیرین ڈیموکریٹک فورسز نے انتہا پسند گروپ ’اسلامک اسٹیٹ‘ کے مرکز الرقہ کے نواحی علاقے السینا پر ایک نیا حملہ کیا ہے۔ اِس حملے کا مقصد السینا پر دوبارہ قبضہ حاصل کرنا بتایا گیا ہے۔

(جاری ہے)

جرمن ٹی وی کے مطابق اتوار کو شامی حالات و واقعات پر نگاہ رکھنے والے مبصر گروپ سیرین آبزرویٹری برائے انسانی حقوق نے بتایا کہ امریکی حمایت رکھنے والے گروپ سیرین ڈیموکریٹک فورسز نے انتہا پسند گروپ ’اسلامک اسٹیٹ‘ کے مرکز الرقہ کے نواحی علاقے السینا پر ایک نیا حملہ کیا ہے۔

اِس حملے کا مقصد السینا پر دوبارہ قبضہ حاصل کرنا بتایا گیا ہے۔ السینا پر ایس ڈی ایف نے بارہ جون کو قبضہ کیا تھا لیکن ’اسلامک اسٹیٹ‘ کی جوابی کارروائی میں شامی باغیوں کو پیچھے ہٹنا پڑا تھا۔ الرقہ پر قبضے کا مشن سیرین ڈیموکریٹک فورسز کے جنگجٴْوؤں نے گزشتہ ماہ کے وسط سے شروع کر رکھا ہے۔ ایک روز قبل آبزرویٹری نے کہا تھا کہ الرقہ میں جہادی پسپائی پر مجبور ہی

متعلقہ عنوان :