چشمہ فور ایٹمی بجلی گھر رواں سال اکتوبر تک مکمل ہوجائے گا، 340 میگاواٹ بجلی پیدا ..
تازہ ترین : 1

چشمہ فور ایٹمی بجلی گھر رواں سال اکتوبر تک مکمل ہوجائے گا، 340 میگاواٹ بجلی پیدا ہو

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 02 جولائی2017ء) چشمہ فور340 میگاواٹ ایٹمی بجلی گھر رواں سال اکتوبر تک مکمل ہوجائے گا،منصوبے کے لئے 7 ارب سے زائد مختص کئے گئے ہیں۔ سرکاری ذرائع کے مطابقچشمہ فور ایٹمی بجلی گھر رواں سال اکتوبر تک مکمل ہونے کی توقع ہے جس سی340 میگاواٹ بجلی پیدا ہوگی۔ حکومت نے اس منصوبے کے لئے سات ارب روپے سے زائد مختص کئے ہیں۔یہ منصوبہ پاکستان اٹامک انرجی کمیشن اورچائنہ نیشنل نیوکلیئر کارپوریشن کے اشتراک سے مکمل کیا جارہا ہے۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 02/07/2017 - 13:00:15

اس خبر پر آپ کی رائے‎

متعلقہ عنوان :