لاپتہ غیر ملکی کوہ پیماں کے زندہ بچنے کے امکانات معدوم ہوگئے،خراب موسم کے باعث تلاش روک دی گئی
اتوار 2 جولائی 2017 13:00
(جاری ہے)
کوہ پیماں کی تلاش کیلئے ریسکیو اور آرمی ہیلی کاپٹر بھیجے گئے مگر دونوں کوہ پیماں کے قدموں کے نشانات کے علاوہ اور کوئی سراغ نہیں ملا۔
ہوم سیکرٹری گلگت بلتستان کے مطابق خراب موسم کے باعث ریسکیو آپریشن تین روز سے معطل ہے اور تلاش کیلئے دو ہیلی کاپٹرز تیار کھڑے ہیں تاہم انتہائی خراب موسم اور آکسیجن ختم ہونے کے باعث دونوں کوہ پیماں کے زندہ ہونے کا امکان کم ہے۔ دنیا کی مشکل ترین چوٹی ہونے کی وجہ سے نانگا پربت کو قاتل پہاڑ بھی کہا جاتا ہے۔نانگا پربت سر کرنے کی کوشش میں ابتک کئی کوہ پیما اپنی جان گنوا چکے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ایرانی صدر کی کراچی آمد،سکیورٹی ڈویژن کے 800سے زائد اہلکارتعینات
-
ایبٹ آباد میں پروٹیکٹوریٹ آف امیگرینٹس کا دفتر جون 2024ء سے اپنا کام شروع کر دے گا، اعظم نذیرتارڑ
-
وفاقی حکومت کی طرف سے منڈا، داسو اور دیامر بھاشا ڈیموں کے منصوبوں کی تعمیر پر کام جاری ہے، یہ بروقت مکمل ہونگے، اعظم نذیر تارڑ
-
ای بائیکس پورٹل کے ذریعے 1 لاکھ سے زائد طلبہ نے رجسٹریشن کروالی
-
پتوکی،مسلح ملزمان 22سالہ لڑکی کو اسلحہ کے زور پر اغوا کرکے فرار
-
سعد رفیق کا اپنی پرانی تقریر ایڈٹ کرکے جاری کرنے پر قانونی کارروائی کا اعلان
-
راولپنڈی ،چوری کی وارداتوں میں مطلوب دو ملزمان گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی
-
پاکستان چھوڑنے والے غیرقانونی افغانیوں کی تعداد 5لاکھ 42ہزار سے متجاوز
-
ایران سے سالانہ بنیادوں پر درآمدات میں 25فیصد کا بڑا اضافہ
-
لاہور : بارش سے بجلی کا ترسیلی نظام متاثر، 46 سے زائد فیڈر ٹرپ کر گئے
-
صوبائی وزیر صحت کی زیر صدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا سینڈیکیٹ اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.