داعش شام اورعراق میں80 فیصد آمدنی ،60فیصد علاقے سے محروم ہوچکی
سب سے زیادہ نقصان رواں برس ہوا،داعش اپنے زیر تسلط 24,000 مربع کلومیٹر رقبے سے محروم ہوئی،آئی ایچ ایس مارکٹ
اتوار 2 جولائی 2017 12:50
(جاری ہے)
داعش کو سب سے زیادہ نقصان رواں برس کے پہلے چھ ماہ کے دوران اٹھانا پڑا اور اس عرصے میں یہ اپنے زیر تسلط 24,000 مربع کلومیٹر رقبے سے محروم ہوئی۔
آئی ایچ ایس مارکِٹ کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اس بات کا امکان کم ہی ہے کہ داعش کی خود ساختہ خلافت رواں برس کے آخر تک بھی اپنا وجود قائم رکھ سکے گی۔ رپورٹ کے مطابق داعش کے زیر قبضے علاقے میں اس بڑی کمی کے سبب اسے ان علاقوں سے حاصل ہونے والے لگان، محصولات یا تیل وغیرہ کی فروخت سے حاصل ہونے والی آمدنی سے بھی محروم ہونا پڑا ہے۔ اس تجزیاتی ادارے کے مطابق سال 2015ء کی دوسری سہ ماہی میں اس تنظیم کی کٴْل آمدنی کا تخمینہ 81 ملین ڈالرز تھا جو سال 2017 کی دوسری سہ ماہی میں 80 فیصد کمی کے ساتھ محض 16 ملین ڈالرز رہا۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
یو اے ای میں ریکارڈ بارشیں، گھروں کی مرمت کیلئے ساڑھے 54 کروڑ ڈالر کا اعلان
-
ارجنٹائن کا انٹرپول سے ایرانی وزیر داخلہ کو گرفتار کرنے کا مطالبہ
-
اطالوی شہر وینس کا سیاحت کے حوالے سے اہم فیصلہ
-
اسرائیل نے رفاح پرزمینی حملے کی تیاری کرلی
-
بنگلہ دیش کے کئی علاقوں میں درجہ حرارت 42ڈگری سے متجاویز
-
امریکی جامعات میں جو ہورہا ہے وہ خوفناک ہے، نیتن یاہو
-
یہودیوں کا مذہبی تہوار، سیکڑوں یہودیوں کامسجد اقصی پر دھاوا، فلسطینیوں کو نکال دیا
-
شاہ سلمان بن عبدالعزیزطبی معائنے کیلئے اسپتال میں داخل
-
یونانی شاہی جوڑے کا شادی کے 14سال بعد علیحدگی کا اعلان
-
روس نے خلا میں ہتھیار رکھنے سے متعلق قرارداد ویٹو کردی
-
امریکا، اسقاطِ حمل پرپابندی کے خاتمے کا بل منظور
-
پینٹاگون نے ٹیکٹیکل میزائل یوکرین منتقل کردیے، روسی میڈیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.